سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں طفیل محمد کے فرزند میاں حسن فاروق کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کے فرزند میاں حسن فاروق کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،امیر جماعت سراج الحق سمیت مرکزی و صوبائی راہنماؤں،کارکنان وعوام کی بڑی تعداد میں شرکت۔ سراج الحق و دیگر قائدین جماعت مزید پڑھیں