رومن بادشاہوں کا عظیم تماشا۔۔تحریروسعت اللہ خان

نیا سرکس سج چکا ہے۔بازی گر اپنی اپنی جگہ سنبھال چکے ہیں۔نقرئی بھونپو رنگ ماسٹر کے ہاتھ میں ہے۔ سیاست بازوں کے قدم اور جنتا کی نظریں راجدھانی کی جانب اور منہ آسمان کی طرف۔لیجیے ایک اور جشنِ مرگِ حسرت مزید پڑھیں