عمران خان بوکھلاہٹ کاشکار ، غیرآئینی ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار اور ،غیرآئینی ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں ،پارلیمنٹ آپریشن کے بعد عمران کا اصلی چہرہ مزید پڑھیں