دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک اعلی تربیت یافتہ گروہ ہے، مریم نواز کا بشریٰ بی بی کی نئی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل

لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے بشری بی بی کی لیک ہونے والی مبینہ آڈیو کو ٹویٹر پر کوٹ ٹوئیٹ کردیا۔  مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں