دو منزلہ نقشے پر پانچ منزلہ بن جاتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں : سندھ ہائی کورٹ

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ بے ہنگم تعمیرات پر برہم ہوگئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ شہر میں جو تعمیرات ہورہی ہیں وہ انتہائی خطرناک ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں بے ہنگم اور خطرناک طریقہ مزید پڑھیں