دوسروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے سے پہلے، پوری قوم کے شوکاز نوٹس کا جواب دو، مریم نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صد ر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دوسروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے سے پہلے، اس شوکاز نوٹس کا جواب دو جو پوری قوم نے آپ کو دے رکھا ہے۔آپ نے مزید پڑھیں