دریائے سندھ پر نئے کینال تعمیر کرنے کا سندھ دشمن فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو پورا سندھ سراپا احتجاج ہوگا،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے 26ویں ترمیم سے لیکر ارساایکٹ میں تبدیلی تک سندھ کے مفادات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، دریائے سندھ پر نئے کینال تعمیر کرنے کا مزید پڑھیں