خاکروب والدہ کا رکنِ اسمبلی بیٹا۔۔۔تحریر تنویر قیصر شاہد

بھارت کو ہم پاکستان کا ازلی دشمن ملک کہتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت میں، مسئلہ مقبوضہ کشمیر سمیت، کئی تنازعات موجود ہیں۔ ان تنازعات کی اساس پر دو بڑی جنگیں اور کئی لڑائیاں بھی ہو چکی ہیں۔ فریقین کا اربوں مزید پڑھیں