حکومت فوری طور پر ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کے لئے حقیقی اقدامات کرے-دردانہ صدیقی

راولپنڈی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ سودی معیشت ایک ناسور ہے جس نے تباہی کے سوا ملک کو کچھ نہیں دیا – سودی نظام اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ مزید پڑھیں