حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان  وفاقی بجٹ2024-25کے ابتدائی خاکہ پر اتفاق رائے

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کی نگران معاشی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 8فروری کے عام انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہوکر آنے والی نئی حکومت کیلئے وفاقی بجٹ2024-25کے ابتدائی خاکہ پر اتفاق رائے ہو گیا مزید پڑھیں