حکومتی کمیٹی 31 جنوری کو تحلیل نہیں ہو جائے گی، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما، پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی سرکاری کمیٹی کے ممبر اور ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی 31 جنوری کو خود بخود تحلیل نہیں ہو جائے گی۔ ہم دیکھیں مزید پڑھیں