حکمران امریکی و آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات حاصل کریں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)    امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ افغانستان میں امریکی مداخلت ،ڈرون حملے قابل مذمت،پاکستانی حکمرانی امریکی وآئی ایم ایف کے غلامی سے نجات حاصل کریں ۔امریکہ نے پاکستان ،افغانستان سمیت اسلامی مملکتوں کی سلامتی اور مزید پڑھیں