حج اسلام کا اہم رکن ہے یہ محبت ،عقیدت  اور عقیدے کا سفر ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حج اسلام کا اہم رکن ہے یہ محبت ،عقیدت  اور عقیدے کا سفر ہے۔اور ارض حرمین شریفین اور منی و عرفات میں وحدت امت ایک شاندار مزید پڑھیں