حافظ نعیم الرحمن سپریم کورٹ میں پیش ، متاثرین نسلہ ٹاور کو معاوضہ و متبادل د لوانے کی درخواست

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ‘  نسلہ ٹاور انہدامی کیس کی سماعت میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ، چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوئے اور ان سے درخواست کی کہ سندھ حکومت مزید پڑھیں