جنگ کے اسباب ختم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ فہیم کیانی

برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہاہے کہ جنگ کے اسباب ختم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،انسانی آزادیوں کو سلب اور انسانی حقوق پامال کرنے سے مسائل پیدا ہورہے ہیں،کشمیر اور فلسطین جیسے مزید پڑھیں