جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ نہیں ہے اور نہ کبھی ہو گا۔ پاکستان

نیویارک(صباح نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 25 کے تحت سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے اور جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنے حق خود ارادیت کا استعمال کرنے کے مزید پڑھیں