جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری توفیق الدین صدیقی کے بڑے بھائی مشفق الدین سپرد خاک

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری توفیق الدین صدیقی کے بڑے بھائی و جماعت اسلای کے رکن مشفق الدین صدیقی انتقال کرگئے ، نمازجنازہ بعد نماز عشاء عالمگیر مسجد ماڈل کالونی میں ادا کی گئی جبکہ جامعہ ملیہ قبرستان میں مزید پڑھیں