جماعت اسلامی نے پورے سندھ صوبہ کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کردیا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے پورے سندھ صوبہ کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ نہ صرف سندھ حکومت کو ریلیف پیکیج دیاجائے بلکہ وزیراعظم پاکستان میاںشہباز شریف خود سندھ کے بارش مزید پڑھیں