توشہ خانہ کیس ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا،پی ٹی آئی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ مزید پڑھیں