بی جے پی نے مقبوضہ جموںوکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے .فاروق عبداللہ

 سری نگر: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر فاروق عبداللہ نے کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی سازشوں سے ہوشیار رہیں اور مقبوضہ علاقے میں موجود اسکے گماشتوں کو مسترد کریں۔ فاروق عبداللہ مزید پڑھیں