بیک ڈور مذاکرات کا اعتراف ، چور دروازہ ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہیے ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات کے اعتراف سے ثابت ہوگیا ہے کہ چیئر مین تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر اقتدار میں آنے کے لیے چور دروازہ استعمال کررہے مزید پڑھیں