بینک حکومت کے ساتھ مل کر معیشت کی بحالی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ بینک حکومت کے ساتھ مل کر معیشت کی بحالی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔  یہاں جاری بیان کے مطابق پاکستان بینکس ایسوسی ایشن مزید پڑھیں