بیرسٹر گوہرکا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز)  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر اور مولانا فضل الرحمن نے ملک کی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں