بھونگ شریف کے مقام پر انٹر چینج تعمیر کرنے کی منظوری،انٹرچینج کی تعمیر کے لئے رئیس منیر احمد خان 25ایکڑزمین مفت فراہم کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر سردار ر ئیس منیر احمد خان کی کوششوں سے ملتان،سکھر موٹر ے ایم5 پر ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں بھونگ شریف کے مقام پر انٹر چینج تعمیر کرنے کی منظور ی مزید پڑھیں