بھارت کو 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو واپس لینا ہوگا ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گزشتہ 76 برسوں سے غیرقانونی طور پر بھارتی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے عوام اپنے حق ِخودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس یوم ِیکجہتی مزید پڑھیں