بھارت تمام کشمیریوں اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت تمام کشمیریوں اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرے،، بھارتی حکومت کو کشمیر کی جغرافیائی حیثیت کی تبدیلی کو روکنا ہوگا ۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت مزید پڑھیں