بھارتی عدالت نے محمد یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا

نئی دہلی:نئی دہلی میں ایک بھارتی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے ۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی ائے کی خصوصی عدالت میں جمعرات کو محمد مزید پڑھیں