پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

خانیوال(صباح نیوز)    ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی زیر سرپرستی ضلع خانیوال میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیاـمحکمہ صحت کی 1698 ٹیمیں پہلے دن گھر گھر جاکر،فکسڈ پوائنٹس،بس،ویگن اڈوں،ضلع کے داخلی راستوں،پر پیدائش سے لے کر 5 مزید پڑھیں