بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے، تعداد 26 ہوگئی

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 26 ہوگئی جن میں 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔کوئٹہ سے 55 سالہ عبدالحمید مزید پڑھیں