بجٹ : تعمیراتی شعبے کی آمدنی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 3 سال تک کنسٹرکشن اینٹرپرائز کی آمدنی پر 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں