بجلی گیس پٹرول سمیت بنیادی اشیاء پر ظالمانہ ٹیکسز نے عوام کو زندہ درگور کردیا ہے۔محمد حسین محنتی

کراچی/میرپورخاص (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے میرپورخاص پریس کلب کے دورے اور میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی گیس پٹرول سمیت  بنیادی اشیاء پر ظالمانہ ٹیکسزنے عوام مزید پڑھیں