بارشوں اورکمرتوڑمہنگائی سے عوام دہری آزمائش میں ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاکہ بارشوں اورکمرتوڑمہنگائی کی وجہ سے عوام دہرے آزمائش میں ہیں۔نااہل قیادت اورسودی نظام معیشت سے کاروباری طبقہ سخت پریشان اورعام آدمی دووقت کی روٹی کے مزید پڑھیں