اے این ایف کی کارروائیاں،15کلومنشیات برآمد ،6ملزمان گرفتار

اسلام آباد (صباح نیوز)انسداد منشیات فورس (اے این ایف)نے  گذشتہ  24 گھنٹوں کے دوران 5 مختلف کارروائیوں میں تعلیمی اداروں کے اطراف سے 6 ملزمان کوگرفتار کر کے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی تقریبا 15 کلوگرام منشیات برآمد مزید پڑھیں