ایکنک اجلاس ،وفاقی حکومت نے سندھ کے اعتراضات پر متنازعہ گریٹر تھل کینال فیز ٹو اور چوبارہ کینال منصوبوں کو مؤخر کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی حکومت نے سندھ کے سخت اعتراضات اور پانی معاملے پر صوبوں کے درمیان سی سی آئی میں اتفاق رائے سے فیصلہ ہونے تک متنازع گریٹر تھل کینال فیز ٹو اور چوبارہ کینال منصوبوں کو مؤخر مزید پڑھیں