ایشیا پیسیفک ریجن کی پارلیمانوں کا اجلاس اختتام پزیر،کمیٹیوں کے اجلاسوں کی سفارشات کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز)  ایشیا پیسیفک ریجن کی پارلیمانوں کا اجلاس اختتام پزیر ہوگیا تیسرے علاقائی  پارلیمانی اجلاس کی کاروائی دوروزتک پارلیمان ہاؤس میں  جاری رہی ،اجلاس کے دوران کمیٹیوں کے اجلاسوں کی سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔ پائیدار مزید پڑھیں