ایس سی او کے پاکستان میں انعقاد سے پاکستان کے تشخص اور روشن مستقبل کو تقویت ملے گی ، عطااللہ تارڑ

مشرق وسطی میں قیام امن کے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں،اسرائیل کا احتساب ہونا چاہئے علاقائی تعاون اور ڈیجیٹل اکانومی وقت کی اہم ضرورت ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا میڈیا ورکشاپ سے خطاب اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، مزید پڑھیں