اہل کراچی اپنا حق لینے کے لیے اُٹھیں ،حق دو کراچی تحریک کا حصہ بنیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی  ( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اہل کراچی اپنی حق تلفی ، شہر کی ابتر حالت اور عوامی مسائل کو اپنا مقدر سمجھنے اور قبول کرنے کے بجائے وفاقی و صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں