اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوج

تہران(صباح نیوز) ایرانی  فوج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران پر حملہ کیا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔گزشتہ روز ایران کی جانب سے حماس کے مزید پڑھیں