انٹربینک میں ڈالر مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے پر برقرار مزید پڑھیں