امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر کسانوں کے مطالبات کے حق کے لیے احتجاجی کیمپ کا دوسرا دن

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر گندم کی خریداری، باردانے کی عدم دستیابی اور کسانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ میں میرپورخاص،قمبر،خیرپور،بدین،شکارپور،گھوٹکی،لاڑکانہ، قاضی احمد، شہدادکوٹ اور قاضی احمد مزید پڑھیں