امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں