کوئٹہ(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹرحفیظ الرحمان کل 14ستمبر ہفتہ شام 4بجے وحدت کالونی اسٹاپ نمبر 2مین بروری روڈکوئٹہ پر تعمیرشدہ جدید ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق مزید پڑھیں