اقلیتی کمیونٹی کے فوجی افسروں کی ترقی: نیا روادار پاکستان۔۔۔تنویر قیصر شاہد

گزشتہ روز چیف آف آرمی اسٹاف،جنرل قمر جاوید باجوہ، نگر پار( سندھ) کے سرحدی اور صحرائی علاقے میں پاکستانی فوجی دستوں کے درمیان موجود تھے۔ نگر پار کا علاقہ اپنے گرم موسموں کی شدت کے حوالے سے خاص حیثیت رکھتا مزید پڑھیں