اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد فرار، دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم افراد نے قیدی وینوں پر حملہ کردیا، ملزمان متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر فرار ہوگئے، جن میں دہشت گردی مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں