اسرائیلی وزیراعظم کا پروانہ گرفتاری۔۔۔ تحریر : مسعود ابدالی

عالمی فوجداری عدالت ( ICC) نے 21 نومبر کو غزہ نسل کشی کے مبینہ ملزمان اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتھن یاہو، سابق وزیر دفاع یعقوب گیلینٹ اور حماس کے ابراہیم المصری المعروف ابو ضیف کے پروانہ گرفتاری جاری کردئے مستغیث مزید پڑھیں