اسرائیلی طیاروں کی رفح میں اقوام متحدہ کے کیمپ پر بمباری، 75 فلسطینی شہید، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد

غزہ (صباح نیوز)عالمی عدالت انصاف کے احکامات کے باوجود اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کی تمام حدیں پار کردیں، صہیونی طیاروں نے رفح میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین کیمپ پرشدید بمباری کرکے بڑا حملہ کر دیا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں