آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کی رائے کشمیری عوام کو حق خود اختیاری ملناچاہیے

 لندن(صباح نیوز)  آکسفورڈ یونیورسٹی یونین نے تنازعہ جموں وکشمیر پر ایک مباحثے میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کرتے ہوئے  دوٹوک رائے دی ہے کہ  کشمیری عوام کو حق خود اختیاری ملناچاہیے۔شرکا کی بھاری اکثریت نے، جن میں زیادہ مزید پڑھیں