آزادی پسند کشمیریوں کے گھروں پرچھاپے مارنے کا سلسلہ تیز

سری نگر: جموں و کشمیر میں ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے اوردیگر بھارتی ایجنسیوں نے جرائم پر قابو پانے کی آڑ میں گھروں پرچھاپے مارنے کا سلسلہ تیز کردیاہے۔ بھارتی ایجنسیوں نے اسلام آباد، شوپیاں اور کولگام اضلاع میں مزید پڑھیں