آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم ، اداروں کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا بیان کہ ” فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔ ” کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ملکی بقاء و سلامتی کا مزید پڑھیں