آئین پاکستان کے تحت 5تا16سال کی عمر کے بچوں کے لیے مفت اور معیاری تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری  ہے۔ پروفیسر محمدابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ این جی اوز کے حوالے کرنے کی حکومتی پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقیقت اپنی جگہ مزید پڑھیں